علماء وعوام ایک ساتھ

معاشرے میں بڑھتی لادینیت، اور فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے قرآن وسنت سے تمسک ضروری ہے، جس طرح ہم دیگر علوم وفنون کے ماہرین کے پاس جاتے ہیں، اسی طرح دین کے ماہر و شناسا علمائے کرام ہیں، روز مرہ سوالات و جوابات اور شرعی رہنمائی کے لیے ان کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے، کیونکہ علماء انبیاء کے وارث ہیں۔ شیطان کی خواہش یہ ہے کہ علما وعوام میں حائل خلیج وسیع ہو، جبکہ رحمن کی رضا اسی میں ہے کہ علماء و عوام ایک ساتھ ہوں اور ان کا آپس میں تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہو۔ لجنۃ العلماء کا یہی مقصد ومشن ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسلامی ڈیجیٹل کتب اسٹور​

رمضان، روزہ، فقہ اسلامی اور ضروری دینی تعلیمات پر مشتمل مستند اسلامی ڈیجیٹل کتابوں کا مجموعہ دریافت کریں۔ ہماری آفیشل اسٹور یا قابلِ اعتماد مارکیٹ پلیسز سے آسانی اور اعتماد کے ساتھ خریداری کریں۔

🛒 توحید و السنہ  اسٹور وزٹ کریں

تازہ ترین پوسٹس

شخصیات

Scroll to Top